مکتوب 1 : مسئلہ وحدت وجود میں شیخ محی الدین ابن عربی علیہ الرحمۃ کے مذہب کے بیان میں جو حضرت ایشان سلمہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مختار ہے
مکتوب 3: اس بیان میں کہ انفس و آفاق کا معاملہ ظلال میں داخل ہے اور ولایت صغری و کبری اور کمالات نبوت اور تجلی افعال کی حقیقت کی تحقیق میں
مکتوب 6: بعض پوشیدہ اسرار کے بیان میں جن سے مفہوم ہوتا ہے کہ ہمارے پیغمبر ﷺ کوملت ابراہیم علیہ السلام کے اتباع کا کیوں امر ہوا
مکتوب 7: مراتب پنجگانہ محبوبیت اور محسبیت اور محبت اور حب اور رضا اور ان سے ایک اور برتر مرتبہ کے بیان میں
مکتوب 12: اس بیان میں کہ فرشتے اگر چہ اصل کا مشاہدہ کرنے والے ہیں اور انسان کا شہود انفس کے آئینہ میں ہے
مکتوب 14: اس استفسار کے جواب میں کہ صاحب منصب البتہ صاحب علم ہے یا نہیں اور اس استفسار میں کہ فنافی اللہ اور بقا باللہ اب تک حاصل نہیں ہوئی
مکتوب 15: قصبہ سامانہ کے خطیب کی مذمت دو کوہش میں جس نے عید قربان کے خطبہ میں خلفاء راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ذکر کو ترک کر دیا تھا
مکتوب 16: چند استفساروں کے جواب اور بز رخ صغریٰ کے عجیب و غریب احوال اور مرگ طاعون کی فضیلت کے بیان میں
مکتوب 40: اس بیان میں کہ حجابوں کا رفع ہونا باعتبار شہود کے ہے نہ باعتبار وجود کے مولانا بدرالدین کی طرف