129

حضرت امامِ ربانی مجدد الف ثانی علیہ رحمہ کے خلفاء


حضرت امامِ ربانی مجدد الف ثانی علیہ رحمہ کے خلفاء

آپ کے خلفاء بیشمار تھے۔ بموجب عدد سنین عمر شریف آنحضرت صرف ۶۳ خلفاء کا ذکر کیا جاتا ہے۔ پس باستثنائے حضرت خواجہ محمد عیسی اور خواجہ محمد اشرف علیہما الرحمتہ آپ کے پانچوں صاحبزادگان ممدوح خلیفہ ہیں۔

(1) مولانا میر محمد نعمان اکبر آبادی (۷) شیخ حمید بنگالی (۸) شیخ عبدالحئی حصاری (۹) شیخ نور محمدفنی (۱۰) شیخ مزمل پوربی (۱۱) شیخ نور محمد بهاری (۱۲) شیخ حامد بہاری (۱۳) مولانا فرخ حسین (۱۴) سید باقر سارنگ پوری (۱۵) سید محب اللہ مانک پوری (۱۲) سید حسین مانک پوری (۱۷) مولانا شیخ عبدالہادی بدایونی (۱۸) مولانا شیخ طاہر لا ہوری (۱۹) مولا نا امان اللہ لاہوری (۲۰) شیخ طاہر اللہ خشی (۲۱) حاجی خضر افغان (۲۲) مولا نا صادق کابلی (۲۳) مولانا محمد ہاشم خادم (۲۴) خواجہ محمد ہاشم بر بانپوری (۲۵) شیخ فضل الله بر بازپوری (۲۶) مولانا حمید الدین احمد آبادی (۲۷) حاجی حسین (۲۸) شیخ داؤ د سانگی (۲۹) مولا نا غازی گجراتی (۳۰) خواجہ محمد صدیق الکشمی الدہلوی (۳۱) شیخ بدیع الدین سہارنپوری (۳۲) شیخ احمد دیوبندی (۳۳) شیخ عبد القادر انبالوی (۳۴) شیخ محمد حری (۳۵) شیخ سلیم البنوری (۳۶) شیخ آدم النبوری (۳۷) مولانا بدرالدین السهر ندی (۳۸) شیخ خضر الهلول پوری (۳۹) مولا نا محمد یوسف سمرقندی (۴۰) مولانا عبدالغفور سمر قندی (۴۱) مولانا محمد صالح الکولابی (۴۲) شیخ کریم الدین بابا حسن ابدالی (۴۳) حاجی محمد فرکنی (۴۴) مولا نا یار محمد قدیم طالقانی (۴۵) مولا نا یار محمد جدید طالقانی (۴۶) صوفی قربانی القدیم (۴۷) صوفی قربان الجد یدار کنجی (۴۸) مولانا قاسم علی (۴۹) شیخ حسن البر کی (۵۰) شیخ یوسف البر کی (۵۱) شیخ عبدالرحیم البرکی (۵۲) مولانا صغیر احمد الرومی (۵۳) شیخ عبدالعزيز النحوى المغربی (۵۴) شیخ علی المحقق المالکی (۵۵) شیخ زین العابدین (۵۶) شیخ علی الطمری الشافعی المکی (۵۷) شیخ احمد استنبولی (۵۸) فقیه عثمان ایمنی الشافعی (۵۹) سید مبارک شاہ بخاری (۶۰) مولانا حسن بخاری ( ۶۱ ) قاضی تو لک بخاری ( ۶۲ ) شیخ المحدث عیسی المغر بی (۶۳) شیخ محمد مدنی ۔

نوٹس : ویب سائیٹ میں لفظی اغلاط موجود ہیں، جن کی تصیح کا کام جاری ہے۔ انشاء اللہ جلد ان اغلاط کو دور کر دیا جائے گا۔ سیدنا مجدد الف ثانی علیہ رحمہ کے مکتوبات شریف کو بہتر طریقے سے پڑھنے کے لئے کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔ جزاک اللہ خیرا